Results 1 to 4 of 4

Thread: کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

    کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا GABA(Gamma aminobutyric Acid)

    اس کیمیاوی مادے کا کام بھی ہماری تشویش کو گٹھانا اور سکون کو بڑھانا ہوتا ہے۔ کسی بھی مسئلے میں گرفتار ہونے پر جب ہمیں کچھ نہیں سمجھ آرہا ہوتا اور ہم جھنجھلارہے ہوتے ہیں تو اُس وقت جسم میں اسی مادے کی کمی ہوتی ہے مگر جیسے ہی

    اس کا اخراج ہوتا ہے ہم سکون میں آنا شروع ہو جاتے ہیں اور ہمارا دماغ پھر سے کام کرنے لگتا ہے بہت سے نفسیات دان اس کیمیاوی مادہ Ú©Ùˆ سکون کا ہارمون بھی کہتے ہیں۔ کیونکہ اسی Ú©ÛŒ وجہ سے ہی تو ہمیں زندگی میں سکون اور اطمینان کا اØ+ساس ہوتا ہے۔ یہ کیمیاوی مادہ انڈوں، آڑو، انگور Ú©Û’ جوس ØŒ سورج مُکھی Ú©Û’ بیجوںاور مٹر Ú©Û’ دانوں میں زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے۔ نیند میں Ú©Ù…ÛŒ کا شکار لوگوں Ú©Ùˆ ان چیزوں کا استعمال بڑھا دینا چاہیئے تاکہ پرسکون نیند کا پھر سے لطف Ø+اصل کر سکیں۔

    کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

    2gvsho3 - کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کامیابی کاچھٹاکیمیائی مادہ:گابا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •